
سوشل میڈیا پر 462 اکاؤنٹس بند کردیے گئے
اسلام آباد: پولیس نے 462 مذہبی اور لسانی منافرت پھیلانے والے اکاؤنٹس بند کرادیے ہیں۔ اور متعلقہ اداروں کی مذمتی کارروائی جاری ہے تاکہ باقی 1060 اکاؤنٹس بھی جلد بند کردیے جا سکیں۔
نئے قرض پروگرام کی تیاری، 9 لاکھ دکانداروں پر فکس ٹیکس کا منصوبہ