بالی ووڈ کے شہنشاہ اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے طبیعت ناساز ہونے کے باوجود اس بات کا انکار کیا ہے کہ وہ ہسپتال منتقل ہوئے ہیں اور سرجری سے متعلق گردشی خبروں کو جعلی قرار دے دیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ 81 سالہ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی طبعیت اچانک ناساز ہوگئی ہے، جس کے باعث انہیں ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، لیکن گزشتہ شب انڈین سٹریٹ پریمیئر لیگ (آئی ایس پی ایل) کے فائنل میچ کے دوران اداکار کو دیکھا گیا ہے۔
ہونڈا نے اپنی معروف گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی تعدیل کا اعلان کر دیا