ہری پور کنزیومر کورٹ کی سیشن جج منیرہ عباسی کا ہری پور کے شہریوں کےلئے احسان اقدام
ہری پورNHA خستہ حال جی ٹی روڈ پر کام شروع کرایا دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز NHAکی ٹیم نے جی ٹی روڈ پر کام ہری پور کنزیومر کورٹ کی سیشن جج منیرہ عباسی کے اڈر پر کیا گیا ہری پور کے نامور وکیل عابد شیخ نے شہریوں کی پرشانی کو مدنظر رکھ کر ہری پور کنزیومر کوٹ میںNHA کے خلاف درخواست دی جس پر کنزیومر کورٹ کی جج منیرہ عباسی نےہری پور جی ٹی روڈ کا ٹینڈ ہونے کے باوجود این ایچ اے نے ٹھیکیدار سے کام نہیں کروایا جس پر کنزیومر کورٹ کی جج منیرہ عباسی نےNHA کے افسران کو عدالت طلب کرکے فوری کام کرنے کا پابند کیا تھا گزشتہ روز سےNHA نے کام شروع کردیا ہری پور کے شہریوں کا کنزیومر کورٹ کی جج منیرہ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے شہریوں کو خستہ حال سٹرک پریشانی سے نجات دلوانے میں اہم رول ادا کیا
Related Stories
اکتوبر 17, 2024