
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آلائشوں سے آئل بنانیوالے والوں راولپنڈی میں بڑا آپریشن
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 3000 کلو مضر صحت گھی موقع پر تلف کر دیا
خیابان سر سید ڈھوک دلال میں چربی سے گھی بنانیوالا یونٹ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
چربی اور الائشوں سے تیار آئل میں مضر صحت کیمیکلز کی آمیزش پائی گئی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
مضر صحت گھی کو معروف برانڈز کی پیکنگ میں سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
فیکٹری میں چربی سے تیار آئل کی سپلائی کیلئے بائیو ڈیزل کمپنی سے معاہدے کا ریکارڈ موجود نہیں تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
جعل سازی پر گودام مالک کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا،ڈی جی فوڈ اتھارٹی
برآمد کیے گئے مضر صحت گھی کو راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ڈمپنگ سائٹ پر تلف کیا گیا،ڈی جی فوڈ اتھارٹی
چربی اور انتڑیوں کو پگھلا کر آئل بنانے پر پنجاب بھر میں پابندی عائد ہے،ڈی جی فوڈ اتھارٹی
چربی اور آلائشوں سے نکلا آئل انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر صحت ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی