پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا انعقاد تاریخ ساز اقدام ہے.شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس خطے کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا.محمد نواز شریف کے ویژن نے پاکستان کو عالمی تنہائی سے نکال کر ایک مضبوط سفارتی مقام دلایا.موثر ڈپلومیسی کےلئے وزیراعظم شہباز شریف کی انتھک محنت کی، خراج تحسین پیش کرتی ہوں.ایس سی اواجلاس خطے کیلئےباہمی تعاون اور دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا ایک سنہری موقع ہے.موسمیاتی تبدیلی، معیشت، دہشتگردی ،انتہاپسندی پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا موقع ملے گا،مریم نواز
Related Stories
نومبر 11, 2024
نومبر 7, 2024
نومبر 7, 2024