میرپور آزادکشمیر ()ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن پولیس نے دوران کاروائی 458 بوتل شراب برآمد کرلیں کارروائی تھانہ افضل پور کی حدود میں ہڑیالہ کے مقام پر منشیات فروش تبسم کے ڈیرے پر کی گئ پولیس چھاپہ کے دوران ملزمان کی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرارپولیس فورس ملزمان کی گرفتاری کے لیے تعاقب کر رہی ہے_
اٹلی کے ساحل پرڈوبنے والی لگژری یاٹ کے لاپتا 6 افراد کی تلاش جاری