
How will the weather be in Karachi during the next 24 hours
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سے 34ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
نئی ٹیسٹ رینکنگ کس کھلاڑی نے بابر اعظم سے تیسری پوزیشن چھینی
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 12کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چل رہی ہیں جس میں نمی کا تناسب 82 فیصد ہے۔