ڈپٹی کمشنر ہری پور اور ڈی پی او ہری پور کا 05 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کھلابٹ کے روٹس اور سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ ۔
ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد اور ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP) نے 05 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کھلابٹ کے روٹس کا دورہ کیا ۔سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور جمیل الرحمان ،اسسٹنٹ کمشنر ہری پور حمزہ عباس ،ڈی ایس پی صدر فدا محمد اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں سے ملاقات کی ۔اہل تشیع منتظمین سے بھی ملاقات کی اور سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے بھی بات چیت کی ۔
اپنے بچے کو بچانے کے لئے اس شیرنی بے بھیڑیوں کے ساتھ ایک خونخوار جنگ لڑی
افسران نے جلوس کے روٹ اور سکیورٹی انتظامات جائزہ لیا اور تمام افسران اور جوانوں کو جلوس کے پر امن اختتام تک الرٹ اور چوکس رہ کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایات دیں ۔