ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہری پور نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے آج مختلف تندوروں کی انسپکشن کی۔ اس دوران سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے اور وزن میں کمی بیشی کرنے پر چار ملزمان کو پرائیس کنٹرول ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیا گیا
خانپور بچوں کوکاٹنے والے آوارہ کتوں میں سے ایک کو ڈھونڈ کر ماردیا گیا