
تھانہ صدر پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ۔
تھانہ صدر پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ۔
ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر (PSP ) کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر دلپزیر خان نے ہمراہ نفری پولیس ،لیڈی پولیس کے ڈی ایس پی سرکل صدر فدا محمد کی زیر نگرانی امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کو یقینی کے لیے سرچ ایند سٹرائیک آپریشن کا انعقاد کیا ۔
سوناکشی کے خاندان اور جنرل ضیاء الحق کی فیملی کا آپس میں کیا رشتہ تھا
دوران سرچ غیر قانونی اسلحہ 4 بندوقیں،02 پستول اور مختلف بور کے 60 کارتوس برآمد کرکے اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹر کرلیے ۔مختلف نوعیت کے جرائم میں مطلوب 1 مجرم اشتہاری کو گرفتار کیا اور11 مشتبہ افراد کے خلاف انسدادی کاروائی عمل میں لائی ۔