ڈی ایس پی غازی کا تربیلہ غازی میں جاری فانرز پراجیکٹ کا دورہ ، فارنرز کی مومنٹ اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ ۔
ڈی ایس پی غازی کا تربیلہ غازی میں جاری فانرز پراجیکٹ کا دورہ ، فارنرز کی مومنٹ اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ ۔
ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر (PSP ) کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سرکل غازی راجہ محمد بشیر نے تربیلہ غازی میں جاری فانرز پراجیکٹ کا دورہ کیا ۔ڈی ایس پی (ایس ایس یو)طاہر قریشی سے ملاقات کی فارنرز کی مومنٹ سے قبل سکیورٹی اور روٹ کا جائزہ لیا۔ڈی ایس پی غازی نے سکیورٹی ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانون کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ فارنرز کی سکیورٹی کا خاص خیال رکھا جائے۔فارنرز کی مومنٹ کے اردگرد مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں۔انٹری پوائنٹس پر گاڑی کو چیک کریں ۔ڈیوٹی الرٹ اور چوکس رہ کر کریں۔