بات ہوگی تو گھر کے مالک سے، مالی یا باہر کھڑے ٹھیلے والے سے نہیں، عارف علوی
فیصل آباد سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بات ہوگی تو گھر کے مالک سے ہوگی، مالی یا باہر کھڑے ٹھیلے والے سے نہیں ہوگی، یہ بے چارے فارم 45 والے تو ٹھیلے والے بھی نہیں ہیں۔
فیصل آباد میں خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو ملک چھوڑنے کی پیشکش کی گئی تھی جو انہوں نے مسترد کردی تھی۔بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ کچھ بھی ہوجائے ملک نہیں چھوڑوں گا۔بانی پی ٹی آئی کو
سزائیں دلوانے والے خاک میں مل جائیں گے۔
چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس آئی سی سی پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کرنے پر آمادہ