سانحہ 12 مئی 2007 کو 17 سال مکمل
سانحہ 12 مئی 2007 کو 17 سال مکمل ہوگئے
اس دن کراچی میں قتل کیے گئے 50 سے زائد شہریوں کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں، اس واقعے کے مقدمات درج ہوئے اور ملزمان بھی گرفتار ہوئے مگر فیصلہ آج تک نہیں ہوسکا۔
رات دیر تک جاگنے کے کیا سنگین نقصانات ہیں
خیال رہے کہ فائرنگ کے واقعات اُس وقت کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کی کراچی آمد پر پیش آئے تھے۔