بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان اور ان کی بیوی گوری خان کبھی کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، ایک انٹرویو کے دوران چنکی پانڈے نے اس وقت کے بارے میں بات کی جب شاہ رخ خان اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔
ایک جوڑے نے کچن کی آرائش کے دوران خزانہ دریافت کرلیا
اور بتایا کہ شاہ رخ خان اور گوری خان اُن کے چھوٹے بھائی کے دوست تھے اور وہ اپنے بھائی کے ساتھ ملنے اُن کے گھر آتے تھے۔ اُنہوں نے بھی اپنی بیٹی، اننیا پانڈے، نے اس بارے میں انکشاف کیا تھا کہ شاہ رخ خان کے گھر میں بچپن کی کچھ یادیں ہیں۔