آج کی تیز دوڑتی زندگی میں، قدرت کے ساتھ وقت گزارنا انسان کو بہتر محسوس ہوتا ہے اور اس سے تناؤ بھی کم ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ درختوں اور پھولوں کے ساتھ وقت گزارنے کو پسند کرتے ہیں۔
جاپان میں، لوگ ذہنی تناؤ کو کم کرنے کیلئے درختوں سے گھرے جنگلوں کا رخ کرتے ہیں اور جاپانی روایت کے مطابق وہ سکون کیلئے درختوں کو گلے لگاتے ہیں۔ اس مشق کو "شنرین یوکو” کہا جاتا ہے، جس کا مطلب درختوں کو گلے لگا کر سکون حاصل کرنا ہے۔
انسٹا گرام کے مقابلے اب ٹک ٹاک کی نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک کمپنی نے اسی روایت کو دیکھتے ہوئے اپنی آمدنی بڑھانے کا سوچا، اور انہوں نے درخت کو گلے لگانے کی پیشکش کی ہے، جس کی قیمت 1500 روپے ہے۔