پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر لاہور، کراچی، پشاور، اور کوئٹہ کے شہریوں کے لئے چار خصوصی ٹرینوں کی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ریلویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے بتایا کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو وہ عید پر کرائے کم کریں گے۔