
ریستوران میں خاتون کے کھانے سے 8 لال بیگ برآمد ہوگئے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک مقامی ریستوران میں کونناٹ پلیس میں خاتون کی جانب سے ڈوسا کا آرڈر دیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، خاتون ایشانی اور ان کی سہیلی نے نئی دلی میں واقع ریستوران میں کھانے کا آرڈر دیا تھا، تاہم دونوں اُس وقت حیران رہ گئیں جب ان کے کھانے سے8 لال بیگ نکلے۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق کھلاڑی عاقب جاوید کو خوشخبری سنا دی