
حکومت نے رمضان میں فطرانے اور فدیہ کی کم سے کم رقم مقرر کر دی
پاکستان شریعہ بورڈ کے چیئرمین، شیخ الحدیث پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی نے رواں رمضان میں فطرانے اور فدیہ کی کم سے کم رقم مقرر کرتے ہوئے اعلان کر دیا ہے۔
بنا حکومت کے بیان کے مطابق، اس سال کم سے کم صدقہ فطر کی رقم فی شخص 300 روپے ہوگی، جو کہ دو کلو گندم کے آٹے کی قیمت کے مترادف ہے۔ اور بیماری کی صورت میں روزہ چھوڑنے کا فدیہ بھی فی شخص 300 روپے ہوگا۔
صدقہ فطر کی رقم جو کہ حساب سے کم از کم 600 روپے ہوگی، کھجوروں کے حساب سے 2400 روپے اور کشمش کے تناسب سے 4400 روپے ہوگی۔