غلام سرور خان کا پی ٹی آئی چیرمین کی کشتی سے اترنے کا اعلان
غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
غلام سرور خان پر 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں میں ملوث ہونے کا الزام ہے
9 مئی کے واقعات کے بعد غلام سرور خان منظر عام سے غائب تھے
پی ٹی آئی کے دور حکومت میں غلام سرور خان وزیر ہوا بازی کے عہدے پر فائز تھے