استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس
چیرمین پی ٹی آئی کی زندگی کے خطرات کے حوالے جھوٹا پروپگنڈا کیا جارہا ہے
چیرمین پی ٹی آئی کے کچن کیبنٹ نے کل جو حقائق سامنے لائے پوری قوم نے سنے
کچن کیبنٹ نے کہا کہ اہم تنصیبات پر حملے کی تیاری چیرمین پی ٹی آئی نے کی تھی
پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، عثمان ڈار نے اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیا
کچن کیبنٹ کا ممبر جو باتیں کر رہا ہے اس سے ساری قوم کو سجھ ا گئی ہے
چیرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات نے فوج کو ہلا کر رکھا دیا ہے
فوج کے خلاف بیان بازی پر سب سے پہلے بات کی تائید فرخ حبیب نے کی تھی
چیرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے 7 دن بعد تبدیلی آرہی ہے
چیرمین پی ٹی آئی نے تیمور جھگڑا اور عاطف خان کو مولانا فضل الرحمن کے مدرسوں کے باہر احتجاج کی کال دی
چیرمین پی ٹی آئی ملک کے اندر خانہ جنگی کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے تھے
ترجمانوں کی زوم میٹنگ میں مجھے بولنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی
عثمان ڈار کے بعد ایک لمبی فہرست ہے جو لوگ آ کر ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کا بتائیں گے
9 مئی سے قبل کہا جاتا تھا کہ فیاض الحسن چوہان پرو آرمی ہے
فوج کے خلاف ہماری کوئی لڑائی نہیں کا بیان چیرمین پی ٹی آئی کو دکھایا گیا
پاک فوج کی اہم تنصیبات کو اپنے مخصوص افراد کے تحت نشانہ بنایا گیا
ڈیڑھ ماہ تک چیرمین پی ٹی آئی کہتے رہے کہ مجھے گرفتار نہ کیا جائے
ظل شاہ کو مروا دیا گیا،سینکڑوں کارکنان گرفتار ہوئے، جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کروایا گیا
چیرمین پی ٹی آئی نے اپنی گرفتاری سے بچنے کے لیے کارکنان کی زندگیاں تباہ کیں
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کے ممبران امریکا، برطانیہ اور یورپ کے نیشنلٹی ہولڈر ہیں
سوشل میڈیا کا ایک ہی مقصد ہے کہ پاکستان کے اندر 1973 کا آئین تباہ کیا جائے
سوشل میڈیا ٹیم کے پیچھے بیرونی طاقتیں ہیں، چیرمین پی ٹی آئی کو زہر دینے کا پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے
سردار لطیف کھوسہ نہ اپنے گھر کا اور نہ کسی اور کا بن سکتا ہے
لطیف کھوسہ نے اپنے گھر پر جھوٹا حملہ کروایا، لطیف کھوسہ اپنے بیٹے کو ٹکٹ دلوانے کی کوشش کر رہا ہے
پیپلز پارٹی سے علیحدہ ہوئے بغیر وہ پی ٹی آئی کی ترجمانی میں لگے ہوئے ہیں
پاکستان اور پنجاب کی جیلوں میں 2 قسم کی کلاسز ہوتی ہیں
چیرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں اے کلاس کی سہولیات فراہم کی گئی
چیرمین پی ٹی آئی کے کھانے کا معیار چیک کرنے کے لیے 4 رکنی ٹیم موجود ہوتی ہے
شہباز گل ایک کرپٹ اور دو نمبر اور مکار بندہ ہے،بیرون ملک سے ٹویٹ کیا جاتا ہے
شہباز گل ملک دشمن ادارے کے اشاروں پر بیرون ملک سے ٹویٹ کرتا رہا
آنے والے دنوں میں بہت سے رہنما آئیں گے اور حقائق عوام کے سامنے رکھیں گے
نبی کریم، ختم نبوت اور ذات اقدس ہماری ریڈ لائن ہے اور اس کے بعد ہمارا ملک ہے
پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈہ ہمارے ملک اور اداروں کے لیے نقصان دہ ہے
شیخ رشید چیرمین پی ٹی آئی کے قریب تھے اور وہ جلتی پر تیل ڈالتے تھے
چیرمین پی ٹی آئی اپنی پھوپھی کی شادی پر نہیں گیا کہ جیل خالی کروائی جائے
قیدی کو جیل میں قید کے لیے بھیجا گیا ہے، جیل میں اے پلس سہولیات دی گئی
جیل کے باہر اور گفتگو عدالتوں کے بعد وکلاء کی اور گفتگو ہوتی ہے
میری انفارمیشن کے مطابق عثمان ڈار کو بشریٰ بی بی نے گرفتار کروایا
عثمان ڈار کو بشریٰ بی بی نے کراچی بھیجا تھا
کراچی سے عثمان ڈار کہاں کہاں پہنچے یہ وہ ہی بتا سکتے ہیں۔
عثمان ڈار کے تیسرے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے عثمان ڈار کو کراچی بھیجا۔
عثمان ڈار کی گرفتاری اور ارشد شریف کے قتل سے متعلق ابھی بہت سی باتیں سامنے آئینگی
الیکشن میں جاکر عوام کو بتائینگے کہ کسطرح یہودی اور قادیانی لابی کے ذریعے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی ہوئی۔