ہری پور (ہم گواہ) ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والا پاک آرمی کا اہکار محمد اعظم خان شہادت کے رتبے پر فائز ہو گیا.آئی ایس پی آر کے مطابق کرم کے علاقے صدہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا گیا,جس کے نتیجے میں 5 فوجی جوان حوالدار عقیل احمد عمر: 33 سال،ساکن ضلع اوکاڑہ,لانس نائیک محمد طفیر,عمر:
تناول ہزارہ ویلفئیر ایسوسی ایشن کی جانب سے دیار غیر میں روایتی رنگ میں عید ملن پارٹی کی پروقار تقریب
30 سال،ضلع پونچھ، سپاہی انوشرفون عمر: 24 سال، ساکن ڈسٹرکٹ اٹک،سپاہی محمد اعظم خان,عمر: 26 سال،ضلع ہری پور اور اسلام آباد کے رہائشی سپاہی ہارون ولیم عمر:29 سال شہید ہوئے.علاقے میں موجود دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیئے سرچ آپریشن جاری ہے.آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں.